سابق کرکٹر دانش کنیریا کیخلاف ا ڑھائی لاکھ پاؤنڈدعویٰ کی سماعت ملتوی

منگل 8 ستمبر 2015 14:39

سابق کرکٹر دانش کنیریا کیخلاف ا ڑھائی لاکھ پاؤنڈدعویٰ کی سماعت ملتوی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) کراچی کی عدالت میں سابق کرکٹر دانش کنیر یاکیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ کنیر یا کیخلاف انگلش کرکٹ بورڈ نے درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں ان کیخلاف اڑھائی لاکھ پاؤنڈ کا دعویٰ دائرکیاگیاہے۔

(جاری ہے)

عدالت نے درخواست گزار کو مزید کارروائی کے لئے برطانیہ سے کاغذات منگوانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت3 ہفتے تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :