پی سی بی کا آل راونڈر عماد وسیم کو بھی سنٹرل کنٹریکٹ دینے پر غور

منگل 8 ستمبر 2015 15:07

پی سی بی کا آل راونڈر عماد وسیم کو بھی سنٹرل کنٹریکٹ دینے پر غور

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8ستمبر ۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دیئے گئے سینٹرل کنٹریکٹ میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آل راﺅنڈر عماد وسیم کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ دیا جائےگا جس کے بعد کنٹریکٹ حاصل کرنےوالے کھلاڑیوں کی تعداد 28 ہو جائے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عماد وسیم کو سی کیٹگری میں شامل کیا جائے گا ۔