رواں سال میں اب تک14ٹیموں کے مابین110ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے
منگل 8 ستمبر 2015 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)رواں سال2015ء کے دوران یکم جنوری سے اب تک14ٹیموں کے مابین110ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے105میچ فیصلہ کن اور5میچ غیرفیصلہ کن رہے۔افعانستان نے10میچ کھیلے،3میچ جیتے اور7میچ ہارے افعانستان کی کامیابی کاتناسب30فیصدہے۔ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیانے16میچ کھیلے،14میچ جیتے،ایک میچ ہارااورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب93.33فیصدہے۔
بنگلہ دیش نے15میچ کھیلے 10 میچ جیتے اور5میچ ہارے بنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے۔انگلینڈنے19میچ کھیلے،7میچ جیتے،11میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا انگلینڈ کی کامیابی کاتناسب38.88فیصدہے۔بھارت نے18میچ کھیلے،11میچ جیتے،6میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا بھارت کی کامیابی کا تناسب 64.70فیصدہے۔(جاری ہے)
آئرلینڈنے12میچ کھیلے،5میچ جیتے،5میچ ہارے اور2میچ غیرفیصلہ کن رہے آئرلینڈکی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔
نیوزی لینڈنے29میچ کھیلے،19میچ جیتے،9میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہانیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب67.85فیصدہے۔پاکستان نے20میچ کھیلے،9میچ جیتے ،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا پاکستان کی کامیابی کاتناسب47.36فیصدہے۔سکاٹ لینڈنے10میچ کھیلے،ایک میچ جیتا،8میچ ہارے اورایک میچ غیر فیصلہ کن رہاسکاٹ لینڈکی کامیابی کاتناسب11.11فیصدہے۔جنوبی افریقہ نے19میچ کھیلے،12میچ جیتے اور7میچ ہارے جنوبی افریقہ کی کامیابی کا تناسب 63.15 فیصدہے۔سری لنکانے19میچ کھیلے،8میچ جیتے،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا سری لنکاکی کامیابی کا تناسب 44.44 فیصد ہے۔ یواے ای نے 6میچ کھیلے اورتمام میچوں میں اسے شکست کاسامناکرناپڑا یواے ای کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔ویسٹ انڈیزنے12میچ کھیلے،4میچ جیتے اور8میچ ہارے ویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب33.33فیصدہے۔زمباوے نے15میچ کھیلے،2 میچ جیتے،12میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا زمباوے کی کامیابی کا تناسب 14.28فیصدہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.