آرمی چیف جنرل راحیل شریف عام لوگوں کا دل جیتنے میںبھی کامیاب ہو گئے۔
سمیرا فقیرحسین منگل 8 ستمبر 2015 16:39
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 ستمبر 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عہدہ سنبھالتے ہی پاکستان کی عوام کے دل میں گھر کر لیا ہے. اپنے بے باک فیصلوں اور دہشت گردوں لکو سر زمین پاکستان سے مٹا ڈالنے کے عزم نے عام انسان تک آرمی چیف کو مقبولیت بخشی.
(جاری ہے)
پاکستان عوام آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے کارناموں اور ان کے فیصلوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جگہ جگہ کبھی ان کے نام تشکر بھرے بینر لٹکاتی ہے تو کبھی اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے آرمی چیف کے نعرے لگاتی ہے.
دریں اثنا راولپنڈی کی سڑکوں پر بھی ایک ایسا ٹرک نظر آیا جس پر ٹرک مالک نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر بنوا رکھی تھی. جب ٹرک مالک سے اس سے متعلق پو چھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ہمارے ہیرو اور شیر پاکستان ہیں. واضح رہے کہ اس سے قبل اہل کراچی نے بھی جنرل راحیل شریف کا شکریہ ادا کرنے کے لیے علاقہ میں بٍل بورڈ لگوایا تھا جس پر اہل کراچی نے کراچی کو بچانے کے لیے آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا تھا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.