بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 8 ستمبر 2015 20:30

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8ستمبر 2015 ء) بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی ہونےکا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سی پی پی اے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلی ہیں۔

(جاری ہے)

جون کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 9 پیسے جبکہ جولائی کے ماہ کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 13 پیسے کمی امکان ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی سےکراچی کے علاوہ ملک بھر کے صارفین کو 16 ارب کا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :