سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سب سے پہلا عملدرآمد،امریکی سفارتخانے نے اردو ویب سائٹ لا نچ کر دی

منگل 8 ستمبر 2015 20:50

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سب سے پہلا عملدرآمد،امریکی سفارتخانے نے اردو ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ کی طرف سے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کے فیصلے پر سب سے پہلے امریکی سفارتخانے کا عملدر آمد ، اردو ویب سائٹ لا نچ کر دی۔

(جاری ہے)

منگل کو سپریم کورٹ کی طرف سے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کے فیصلے پر سب سے پہلے امریکی سفارتخانے نے عمل کرتے ہوئے سب سے پہلے اردو ویب سائٹ لا نچ کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :