وزیر اعظم کا ترک ہم منصب کو ٹیلیفون ٗ دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

منگل 8 ستمبر 2015 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)وزیراعظم محمد نوازشریف نے منگل کے روز اپنے ترک ہم منصب احمد داؤد اوغلو کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق انہوں نے دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔