بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم دورہ بھارت کا آغاز 16 ستمبر کو ون ڈے میچ سے کریگی
بدھ 9 ستمبر 2015 12:08
ڈھاکہ ۔ 09 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم دورے کے دوران تین ون ڈے اور دو تین روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق بنگلہ دیشی اے کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق بھارت اے کے خلاف اپنا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 16 ستمبر کو کھیلے گی، دوسرا میچ 18 ستمبر کو کھیلے گی اور تیسرا میچ 20 ستمبر کو کھیلے گی۔ اس کے بعد بنگلہ دیش اے ٹیم 22 سے 24 ستمبر تک رانجی ٹرافی چیمپئنز کرناٹکا کے خلاف تین روزہ میچ کھیلے گی جبکہ بنگلہ دیش اے اور بھارت اے کے درمیان تین روزہ میچ 27 سے 29 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،گریگور دیمتروف اور الیگزینڈرزویروف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایلینا ریباکینااور ڈینیئل کولنز فائنل میں پہنچ گئیں
-
کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی، شان مسعود
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے اپنی عمر کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا
-
لندن،انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،لیگ میں کل مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا
-
افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.