پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مستونگ میں گر کر تباہ،پائلٹ بچ گیا
بدھ 9 ستمبر 2015 12:14
مستونگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ طیارے کی تباہی کے وقت چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگیا ۔
(جاری ہے)
فضائیہ کے حکام کے حوالہ سے بتایاگیا ہے کہ طیارہ ویران جگہ پر گرا اس لئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ نامعلوم وجوہ کی بنا پر گرکر تباہ ہوگیا۔پاک فضائیہ کے اعلیٰ حکام نے حادثہ کی تحقیقات کے لئے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا ہے جو اپنی رپورٹ فضائیہ کے سربراہ کو پیش کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.