کراچی گرلز نیٹ بال کپ 15 ستمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہوگا
بدھ 9 ستمبر 2015 12:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے کراچی گرلز نیٹ بال کپ 15 ستمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
آرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے جیتنے والی ٹیموں کو ٹرافی، میڈلز، سرٹیفیکٹ اور دیگر انعامات دیئے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کھلاڑیوں کو جونیئر قومی نیٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ میں مدعو کیا جائے گا۔ قومی نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ میں ہونے والی جونےئر ایشین گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کر ے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.