ایشین بیس بال چیمپئن شپ 16 سے 20 ستمبر تک تائیوان میں کھیلی جائیگی
بدھ 9 ستمبر 2015 12:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) پاکستان ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن (پی بی ایف) کے مطابق ایشین بیس بال چیمپئن شپ 16 سے 20 ستمبر تک تائیوان میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کے علاوہ چھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں چین، انڈونیشیا، کوریا، تائیوان اور جاپان شامل ہیں۔
(جاری ہے)
چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ انٹرنیشنل کوچ توما اروکا کی زیرنگرانی جاری ہے ‘ مصدق حنیف، سرفراز احمد اور بابر علی شیرازی اسسٹنٹ کوچ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.