دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا
بدھ 9 ستمبر 2015 12:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) 2007ء میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کاشمار اس وقت بالی ووڈ کی مصروف ترین اداکاراوٴں میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے کیریر کے سلسلہ میں شاہ رخ خان پر انحصار کرتی ہیں ۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران دیپکا کا کہنا تھا کہ تین فلموں میں کنگ خان کے ساتھ کام کرچکی ہوں اور مجھے اس بات کا اعتراف کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتاکہ یہ صرف ان ہی کی وجہ سے کامیاب ہوئی تھیں ۔
میں ان کے ساتھ کام کرنے سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوئی کیونکہ میں ان پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہوں۔اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے اداکارہ کا مزید کہنا تھاکہ کچھ لوگوں کے ساتھ ایسے تعلقات ہوتے ہیں جن کی وجہ سے آپ ان پر بھروسہ کرتے ہیں کہ آپ کسی الجھن میں ہیں یا کسی مشکل کا سامنا کرناپڑ گیا ہے تو ہو آپ کو اس مشکل سے نجات دلانے کے لیے موجود ہوں گے اور شاہ رخ کو میں اپنے لیے ایسا ہی سمجھتی ہوں جو ہرآڑے وقت میں میرے کام آسکتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.