ہالی ووڈ فلم”مشن امپاسیبل، روگ نیشن“چین میں ریلیز

بدھ 9 ستمبر 2015 14:31

ہالی ووڈ فلم”مشن امپاسیبل، روگ نیشن“چین میں ریلیز

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) ہالی ووڈ فلم”مشن امپاسیبل، روگ نیشن“چین میں ریلیز کر دی گئی ہے۔فلم کی ریلیز سے پہلے بیجنگ میں پروموشن کی تقریب ہوئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں ٹام کروز ،اداکارہ ریبیکا اور ڈائریکٹر نے اپنے مداحوں سے ملاقات کی۔ ٹام کروز نے مشن امپاسیبل سیریز سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا۔مشن امپاسیبل۔ روگ نیشن کئی ملکوں میں دو ماہ پہلے ریلیز کی جاچکی ہے ،یہ مشن امپاسیبل سیریز کی پانچویں فلم ہے۔