چیف جسٹس جواد ایس خواجہ (کل ) سبکدوش ، جسٹس انور ظہیر جمالی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر ممنون حسین نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے
بدھ 9 ستمبر 2015 18:31
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء ) چیف جسٹس سپریم کورٹ جواد ایس خواجہ مدت ملازمت پوری ہونے پر (کل ) اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے، جسٹس انور ظہیر جمالی (کل) جمعرات کوچیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس جواد ایس خواجہ مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔
(جاری ہے)
نئے چیف جسٹس، جسٹس انور ظہیر جمالی (کل) جمعرات کوچیف جسٹس آف سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نو منتخب چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم نواز شریف،مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج بن جائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.