نندی پور پاور پراجیکٹ کے بعد وفاقی حکومت کا ایک اور کرپشن سکینڈل سامنے آگیا
محمد علی بدھ 9 ستمبر 2015 21:24
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9ستمبر 2015 ء) نندی پور پاور پراجیکٹ کے بعد وفاقی حکومت کا ایک اور کرپشن سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال مارچ کے ماہ میں وفاقی وزیر برائے قومی نجکاری کمیشن زبیر عمر کی جانب سے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حسس کے فروخت کی منظوری دی گئی تھی۔ ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حسس کو کارگل ہولڈنگ نامی کمپنی کو فروخت کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔
اس نجکاری سے قومی خزانے کو 90 کروڑ 50 لاکھ روپے کی خالص آمدنی ہونا تھی۔ اس نجکاری کو رواں سال کے مئی کے ماہ تک مکمل ہوجانا تھا تاہم کمپنی کی جانب سے دیے گئے 225 ملین روپے کے چیک کے باونڈ ہو جانے کے بعد اسے روک دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب انکشاف ہوا ہے کہ کارگل ہولڈنگ نامی جس کمپنی کو ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس فروخت کرنے کی منظوری دی گئی تھی اس کی پروفائل نامکمل تھی جبکہ اس کی کارگردگی بھی غیر تسلی بخش تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.