وزیر داخلہ نے جعلی شناختی کارڈکے اجراء میں ملوث نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کردیا
اس کے ساتھی پولیس اہلکار کی گرفتار ی کے لئے چھاپے جاری غیر ملکیوں کو غلط طریقوں سے پاکستانی شناخت دینے والوں کے خلاف بلا تفریق و امتیازکارروائی کو تیز کیا جائے،وزیر داخلہ کی چیئرمین نادرا کو ہدایت
بدھ 9 ستمبر 2015 22:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر نادرا کے اس اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو جعلی شناختی کارڈ بنانے میں مبینہ طورپرملوث تھا جبکہ اس کے ساتھی پولیس اہلکار کی گرفتار ی کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی نشاندہی میڈیا رپورٹ کے ذریعے ہوئی۔
رپورٹ میں شامل پولیس اہلکار کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ نادرا جیسے اہم قومی ادارے کے تشخص کو نقصان پہنچانے والے اور ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔انہوں نے نادرا کے چیئرمین کو ہدایت کی ہے کہ غیر ملکیوں کو غلط طریقوں سے پاکستانی شناخت دینے والوں کے خلاف بلا تفریق و امتیازکارروائی کو تیز کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.