کراچی : ٹڈاپ کیس میں اینٹی کرپشن عدالت نے مخدوم امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری پھر سے جاری کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 12:17

کراچی : ٹڈاپ کیس میں اینٹی کرپشن عدالت نے مخدوم امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء) : اینٹی کرپشن عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری ایک مرتبہ پھر جاری کر دئے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹڈاپ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ عدالت نے حکم دیا کہ امین فہیم کو 12 اکتوبر کر عدالت میں پیش کیا جائے.

متعلقہ عنوان :