پاکستان سپر لیگ کے لئے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا پی سی بی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا

جمعرات 10 ستمبر 2015 12:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) پاکستان سپر لیگ کے لئے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا پی سی بی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑی تین سال تک پی ایس ایل کے سفیر رہیں گے۔

(جاری ہے)

پی سی بی نے دونوں سابق کپتانوں پر ماسٹرلیگ سے تعلق ختم کرنے کی شرط رکھ دی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا پی سی بی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ذرائع کے مطابق دونوں سابق کپتان آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اپنے معاہدے پر دستخط کریں گے۔

متعلقہ عنوان :