آئی فون ایپ ’سری‘ کے پیچھے کس کی آواز ہے؟؟ ملئیے دنیا کی مقبول ترین آواز رکھنے والی خاتون سے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 13:06

آئی فون ایپ ’سری‘ کے پیچھے کس کی آواز ہے؟؟ ملئیے دنیا کی مقبول ترین ..

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء) : دنیا بھر میں سب سے زیادہ جانی جانے والی آوازوں میں ایک آواز ”سری“ کی بھی ہے.

(جاری ہے)

”سری“ آئی فون کی ایک مقبول ایپ ہے جس کو دنیا بھر میں استعمال کیا جاتا ہے . سری کے پیچھے مقبول ترین آواز کی حامل خاتون کو ڈھونڈ نکالا گیا ہے. ”سری“ کا اصل نام کیرن جیکوبسن ہے. دنیا کی مقبول ترین خاتون سے آپ بھی ملئیے:

متعلقہ عنوان :