فرزانہ تھیم کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگناچھوٹے نہ “میں کاسٹ کرلیا گیا

جمعرات 10 ستمبر 2015 13:22

فرزانہ تھیم کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگناچھوٹے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) اداکارہ فرزانہ تھیم کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگناچھوٹے نہ “میں کاسٹ کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ ڈائریکٹر فہیم آصف نے اپنی نئی شروع ہونے والی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگناچھوٹے نہ “میں سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم کو اہم رول کیلئے کاسٹ کیا ہے اورڈرامہ کی دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے جس میں سینئر اداکاروں کے ساتھ جونےئر اداکاروں کو بھی مو قع دیا جائے گا ۔

اس ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ 17ستمبر سے شروع ہوجائے گی ۔ یادر ہے کہ فرزانہ تھیم لاہور سے کراچی منتقل ہونے کے بعد کراچی میں بننے والی ایک درجن سے زائد ڈرامہ سیریل میں کام کرچکی ہیں اور اس وقت بھی ان کی تین ڈرامہ سیریلز مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن اےئر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :