روی چندرن ایشوین نے ساتھی بالر ایشانت شرما کی حمایت کردی
جمعرات 10 ستمبر 2015 14:02
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء)بھارتی آف اسپنر روی چندرن ایشوین نے ساتھی بالر ایشانت شرما کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے سری لنکا کیخلاف سیریز کے دوران رویہ کے اعتبار سے حد سے تجاوز کیا لیکن انہیں ایک میچ کی پابندی نے اچھا سبق سکھا دیا ہے۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہر کوئی میدان میں جارحانہ مزاجی کا مظاہرہ کرنا چاہتا ہے لیکن کچھ لوگ اندر سے جبکہ کچھ بیرونی طور پر حد سے زیادہ جارحانہ مزاج ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت سب کو اچھا سبق سکھا دیتا ہے اور ایشانت شرما کو بھی اپنی جارحانہ مزاجی سے سیکھنے کا بخوبی موقع مل گیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.