پاکستان کے پاس بہترین کمانڈ اینڈ کنٹرول کا نظام موجود ہے ‘ڈاکٹر ثمر مبارک

جمعرات 10 ستمبر 2015 14:46

پاکستان کے پاس بہترین کمانڈ اینڈ کنٹرول کا نظام موجود ہے ‘ڈاکٹر ثمر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا ہے کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول کا نظام دنیا میں انتہائی جدید نظام ہے دہشت گردکئی حملوں کے باوجود ایٹمی اثاثوں تک نہیں پہنچ سکتے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول کا نظام دنیا میں انتہائی جدید نظام ہے دہشت گردکئی حملوں کے باوجود ایٹمی اثاثوں تک نہیں پہنچ سکتے۔ایٹمی سائنسدان نے کہاکہ ایٹمی توانائی کا بین الاقوامی ادارہ پہلے ہی ہمارے اثاثوں کو محفوظ قرار دے چکا ہے۔