17 سالہ سعودی لڑکی کے جسم سے 18 کلو وزنی گلٹی برآمد
محمد علی جمعرات 10 ستمبر 2015 19:54
(جاری ہے)
ڈاکٹرز کی جانب سے لڑکی کے پیٹ کا ایکسرا کرنے پر معلوم ہوا کہ ایک بھاری بھرکم چیز لڑکی کے پیٹ میں موجود ہے۔
ایکسرے کے بعد لڑکی کی فوری سرجری کا فیصلہ کیا گیا۔ سرجری سے لڑکی کے جسم سے برآمد ہونے والی چیز نے سب کو حیران و پریشان کردیا۔ لڑکی کے پیٹ سے 18 کلو وزنی گلٹی برآمد ہوئی جس کا حجم 25 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک کا تھا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ سرجری بنا کسی مشکل کے باآسانی کرلی گئی تھی اور مریضہ کو کسی مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.