قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا ’’قانون فوجداری ترمیمی بل 2014‘‘ سے متعلق 2بلوں بارے وزارت قانون کی طرف سے سفارشات تیار نہ کرنے پر برہمی کا اظہار ، قانونی رائے دینے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
جمعرات 10 ستمبر 2015 20:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ارکان سمبلی شائستہ پرویز اور عالیہ کامران کی طرف سے پیش کئے گئے دو الگ الگ بلوں ’’قانون فوجداری ترمیمی بل 2014‘‘ بارے وزارت قانون کی طرف سے سفارشات تیار نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت کو بل بارے قانونی رائے دینے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی۔
دیگر دو بل آئندہ اجلاس تک موخر کر دئیے گئے۔ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس جمعرات کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے چیئرمین رانا شمیم احمد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین غالب خان ‘ شیخ محمد اکرم ‘ سید افتخار الحسن ‘ میاں شاہد حسین ‘ علی حسن گیلانی ‘ نعمان اسلام شیخ ‘ نواب یوسف تالپور ‘ نسیمہ کشور خان ‘ شیر اکبر خان ‘ شائستہ پرویز اور عالیہ کامران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.