وزیراعظم نواز شریف نے نندی پور پاور پراجیکٹ کے خصوصی اور کمرشل آڈٹ کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 ستمبر 2015 21:20

وزیراعظم نواز شریف نے نندی پور پاور پراجیکٹ کے خصوصی اور کمرشل آڈٹ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10ستمبر 2015 ء) وزیراعظم نواز شریف نے نندی پور پاور پراجیکٹ کے خصوصی اور کمرشل آڈٹ کا حکم دے دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نندی پور پاور پراجیکٹ کی بندش پر نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے اس کا خصوصی اور کمرشل آڈٹ کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے وزارت بجلی و پانی کی جانب سے آڈیٹر جنرل کو باقائدہ خط تحریر کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :