معروف بالی وڈ اداکار جیکی شروف کی بیٹی کی قابل اعتراض تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 ستمبر 2015 22:19

معروف بالی وڈ اداکار جیکی شروف کی بیٹی کی قابل اعتراض تصاویر نے تہلکہ ..

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10ستمبر 2015 ء) معروف بالی وڈ اداکار جیکی شروف کی بیٹی کی قابل اعتراض تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے معروف سینئر اداکار جیکی شروف کی بیٹی کرشنا کی جانب سے گزشتہ دنوں اپنی قابل اعتراض تصاویر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شئیر کردیا گیا جس نے ہر جانب تہلکہ مچا دیا۔

(جاری ہے)

22 سالہ کرشنا ابھی تک بالی وڈ سے باقاعدہ طور پر منسلک نہیں ہوئی ہیں اس لیے ناقدین کی جانب سے ان کی اس حرکت کو سستی شہرت کے حصول کی کوشش قرار دیا جارہا ہے۔ دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ کرشنا کی اس حرکت کہ بعد وہ اب شوبز سے منسلک فوٹوگرافروں کیلئے کسی خزانے سے کم نہیں رہیں۔

متعلقہ عنوان :