صحافیوں ،میڈیا ورکرز پر ہو نیوالے حملوں پر وفاقی، سندھ اور خیبر پختونخوا حکومتوں کی خاموشی ،عدم توجہی قابل مذمت ہے، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس
حکومتوں نے موثر اقدامات نہ اٹھائے تو مجبوراً چیف جسٹس آف پاکستان ،آرمی چیف سمیت دیگر شخصیات سے صحافیوں و میڈیا ورکرز کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کرسکتے ہیں، قائدین کا خطاب
جمعرات 10 ستمبر 2015 22:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے کہا ہے کہ ملک میں صحافیوں و میڈیا ورکرز پر ہو نے والے حالیہ حملوں پر وفاقی، سندھ اور خیبر پختونخوا حکومتوں کی خاموشی اور عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر کے صحافیوں میں غم و غصے اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اگر اس ضمن میں حکومتوں نے موثر اقدامات نہ اٹھائے تو پھر ہم مجبوراً چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سمیت دیگر شخصیات سے صحافیوں و میڈیا ورکرز کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل بھی کرسکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار جمعرات کو یہاں نیشنل پریس کلب کے باہر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں مذکورہ صحافتی تنظیموں کے قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ مظاہرہ کراچی میں ارشد جعفری،آفتاب عالم ،راولپنڈی میں رپورٹر عمیر عباسی کی ٹارگٹ کلنگ ، پشاور میں عبد العظم اور کراچی میں انیس چوہان کو قاتلانہ حملوں میں زخمی کرنے کے واقعات کے خلاف کیا گیا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.