امریکی شہری مرغے کا سر کاٹ کر امیر ہو گیا
جمعہ 11 ستمبر 2015 11:28
کولوراڈو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر2015ء)امریکی ریاست کولوراڈو میں 70 سال قبل ایک کسان نےمرغے کا سر کاٹا لیکن اس کے باوجود مرغا اٹھارہ ماہ تک زندہ رہا۔ لوئڈ اولسن اور ان کی اہلیہ کلارا 10 نے ستمبر 1945 میں کولوراڈو کے علاقے فروٹا میں مرغ کا گوشت بیچنے کے لیےمرغ ذبح کیا لیکن ایک مرغا اس کے باوجود زندہ رہا۔
(جاری ہے)
سر کٹے مرغ کا امریکا میں خوب چرچا ہوا ، ایک لمبے عرصہ تک یہ مرغ سرکس میں بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
مرغ کو خوراک غذا کی نالی سے براہ راست دی جاتی تھی جبکہ اس کے حلق کی صفائی سرنج سے کی جاتی تھی ، رپورٹس کے مطابق کلہاڑے کی وار سے مائیک کی چونچ ، چہرہ، آنکھیں اور کان کٹے۔ مائیک کا 80 فیصد دماغ سلامت رہا اور جسم کو کنٹرول کرنے والے دیگر اعضا بھی سلامت رہے۔سر کٹے مرغ سے پیسے کما کر اس کے مالک نے دو ٹریکٹر اور ایک پک اپ ٹرک خریدا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.