کبھی مایوس اورناامید نہیں ہوتی ، میرا

جمعہ 11 ستمبر 2015 15:37

کبھی مایوس اورناامید نہیں ہوتی ، میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ کبھی مایوس اور ناامید نہیں ہوتی بلکہ ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عزت اور شہرت ملنے کے بعد اسے برقرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ خوش رہتی ہوں اور کوشش کرتی ہوں کہ اردگرد کے لوگ بھی زیادہ سے زیادہ خوش رہیں ۔