جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان جان اچکزئی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

جمعہ 11 ستمبر 2015 16:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان جان اچکزئی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ جمعہ کو جان اچکزئی نے جے یو آئی (ف) کے ترجمان اور پارٹی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی کے بعض رہنماء میرا نکتہ نظر نہیں سمجھتے۔(