قائداعظم سولر پاور پارک کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگاواٹ ہے : وزیراعلی شہباز شریف

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 ستمبر 2015 18:40

قائداعظم سولر پاور پارک کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگاواٹ ہے : وزیراعلی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11ستمبر 2015 ء) وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قائداعظم سولر پاور پارک کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگاواٹ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ قائداعظم سولر پاور پارک کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگاواٹ کے قریب ہے۔ اس حوالے سے اب 12 اور 17 میگاواٹ پیداوار کی بحث ختم ہوجانی چاہیئے۔ پنجاب میں پن بجلی کی بجائے کوئلے، تیل اور گیس سے بجلی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کیونکہ صوبے میں پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت بہت کم ہے۔

متعلقہ عنوان :