کل کراچی میں زبردستی کاروبار بند کروانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: رینجرز

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 ستمبر 2015 20:19

کل کراچی میں زبردستی کاروبار بند کروانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11ستمبر 2015 ء) رینجرز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کل کراچی میں زبردستی کاروبار بند کروانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے کل کراچی میں ہڑتال کی کال پر سندھ رینجرز کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ رینجرز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں کل زبردستی کاروبار بند کروانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ خوف و دہشت پھیلا کر دکانیں بند کروانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :