نیب نے 347 روپے سے زائد قرض نادہندگی کیس میں ملوث العابد سلک ملز کے 5 ڈائریکٹرز کو گرفتار کر لیا
جمعہ 11 ستمبر 2015 20:35
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء ) قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے 347 روپے سے زائد قرض نادہندگی کیس میں ملوث میسرز العابد سلک ملز لمیٹڈ کے 5 ڈائریکٹرز کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملزمان عظیم احمد، رینا عظیم ،اسرار عامر،عادیہ نسیم، صدف نسیم نے 2013ء میں اراضی گروی رکھ کر جے ایس بینک سے دو بار قرضہ لیا جو 300 ملین روپے بنتا ہے۔ ملزموں نے قرضہ ادا نہیں کیا اور ملزمان اب جے ایس بینک کے 347.267ملین روپے کے قرض نادہندہ ہیں۔ نیب بیورو کراچی نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان میسرز العابد سلک ملز لمیٹیڈ کے ڈائریکٹرز ہیں۔گورنر سٹیٹ بینک کی جانب سے یہ کیس نیب بیورو کراچی کو ریفر کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.