ایس ای سی پی نے ادارے میں اردو کے اجراء کی جامع حکمت عملی کی منظورکرلی
جمعہ 11 ستمبر 2015 20:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء ) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے ادارے میں اردو کو رائج کرنے کی جامع حکمت عملی کی منظورکرلی ہے،چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے کہا کہ ملک میں اردو کے نفاذ کا عدالت عظمیٰ کا فیصلہ تاریخ ساز ہے، قائد اعظم محمد علی جناح کایہ یقین تھا کہ اردو ہی اس ملک کے باسیوں کو ایک لڑی میں پرو کر رکھ سکتی ہے۔
جمعہ کوایس ای سی پی کے چیئرمین ظفر حجازی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ایس ای سے پی سے متعلقہ تمام قوانین اور قواعد و ضوابط، ریگولیشنز کے اردو زبان میں ترجمے کے لئے ایک خصوصی شعبہ بنانے کی منظوری دی گئی۔ مزیدبرآں کمیشن نے فوری طور پراردو کو دفتری زبان قرار دیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام افسران و ملازمین روزمرہ کے اجلاسوں ، سیمیناروں ، قانونی کارروائیوں کی سماعت اردو میں کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.