حرم شریف میں کرین حادثہ افسوسناک ہے، زخمی و شہید پاکستانی عازمین حج سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کے سلسلے میں سعودی حکومت سے رابطے میں ہیں،سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر منظور الحق کی کو نجی ٹی وی سے گفتگو، ابھی تک زخمی و شہید پاکستانی عازمین حج سے متعلق کوئی حتمی اطلاع نہیں مل سکی،ڈائریکٹر حج ابو عاکف
جمعہ 11 ستمبر 2015 23:59
ریاض/ مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11ستمبر۔2015ء) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر منظور الحق نے کہا ہے کہ حرم شریف میں کرین حادثہ افسوسناک ہے، زخمی اور شہید پاکستانی عازمین حج سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کے سلسلے میں سعودی حکومت سے رابطے میں ہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر منظور الحق نے کہا ہے کہ حرم شریف میں ٹرین گرنے سے پیش آنے والا حادثہ افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانہ حکومت سے مکمل رابطے میں ہے اور زخمی و شہید پاکستانی عازمین حج کے سلسلے میں معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ڈائریکٹر حج نے کرین حادثے میں ایک پاکستانی عازم حج کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ڈائریکٹر حج ابو عاکف نے کہا کہ ابھی تک زخمی و شہید پاکستانی عازمین حج سے متعلق کوئی حتمی اطلاع نہیں مل سکی۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.