ایشین بلیئرڈ چمپئن حمزہ اکبر نے برطانیہ میں ہونیوالے پروفیشنل سرکٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہفتہ 12 ستمبر 2015 11:55

ایشین بلیئرڈ چمپئن حمزہ اکبر نے برطانیہ میں ہونیوالے پروفیشنل سرکٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) پاکستان کے مایہ ناز سنوکر کھلاڑی اور ایشین بلیئرڈ چمپئن شپ 2015ء کے چمپئن حمزہ اکبر نے یو کے میں ہونیوالے پروفیشنل سرکٹ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پی بی ایس اے کے ترجمان کے مطابق برطانیہ نے حمزہ اکبر کو ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ویزہ دے دیا ہے اور وہ بہت جلد عالمی بلیئرڈ و سنوکر ایسوسی ایشن کے ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے انگلینڈ روانہ ہو جائیں گے