اسلام آباد : نادرا کی نا اہلی، شناختی کارڈز میں اضافی افراد کی نشاندہی ہو گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 13:14

اسلام آباد : نادرا کی نا اہلی، شناختی کارڈز میں اضافی افراد کی نشاندہی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015 ء) : نادرا کی نا اہلی پوری طرح کھل کر سامنے آ گئی ہے . نجی ٹی وی چینل کے ایک اینکر نے اپنے پروگرام میں نادرا کا سرٹیفیکیٹ دکھایا جس میں اضافی افراد کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے پیش نظر نادرا اہلکار نے ایک خاتون کے 21 بچے بنا دئے جن میں سے متعدد کی تاریخ پیدائش ایک ہی مہینے اور ایک ہی سال کی ہے. علاوہ ازیں بچوں کے نام کے آخر میں خان یا نیازی لگا ہوا ہے جس سے نادرا کی نا اہلی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے.

متعلقہ عنوان :