پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ، افتتاحی میچ میں بولان کلب نے حید ری کلب کو ہرا دیا
ہفتہ 12 ستمبر 2015 13:29
اسلام آباد ۔12ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ، اسلام آباد شروع ہوگیا۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کا افتتاح سماجی کارکن ڈاکٹر تہذیب الحسن نے کیا، اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری، نائب صدر محمد زمان، اکبر کلب کے صدر سید شرافت حسین بخاری، ہماکلب کے صدر ذاکر حسین نقوی، راوی کلب کے صدر سید تنویراحمد کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی۔
افتتاحی میچ میں بولان کلب نے حید ری کلب کو1-0 سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ وقفے تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ہاف کے 10 ویں منٹ میں بولان کلب کو حیدری کلب کے خلاف پنلٹی ملی جس پر کپتان منیب نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جو میچ کے اختتام تک جاری رہی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.