جب بھی فلم فین دیکھتا ہوں خاصا مغرور ہو جاتا ہوں ، شاہ رخ خان

ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:04

جب بھی فلم فین دیکھتا ہوں خاصا مغرور ہو جاتا ہوں ، شاہ رخ خان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) بالی کنگ خان نے کہا ہے کہ جب بھی فلم میں دیکھتا ہوں خاصا مغرور ہو جاتا ہوں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی جوبھی کہے لیکن یہ ایک دیانتدارانہ سچ ہے کہ جب میں فلم فین دیکھتا ہوں خااص مغرور ہو جاتا ہوں انہوں نے کہاکہ میں منینس اور ان کی ٹیم کا دوبارہ اپنی فلم میں کاسٹ کرنے پر شکر گزار ہوں ۔

(جاری ہے)

چنائی ایکسپریس اداکار کی آنے والی فلم دل والے ہے جس میں وہ کاجول کے ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں ۔