سوناکشی سنہا بداپسٹ میں فلم فورس ٹو کی شوٹنگ میں مصروف

ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:04

سوناکشی سنہا بداپسٹ میں فلم فورس ٹو کی شوٹنگ میں مصروف

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں بداپسٹ میں فلم فورس ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں ان دنوں فلم فورس ٹو کی شوٹنگ انجوائے کر رہی ہوں انہوں نے کہاکہ فلم کی شوٹنگ سیاحتی مقام بداپسٹ میں جاری ہے اور یہ سیاحتی مقام ہونے کی وجہ سے کام کا مزہ دوبارہ ہو رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :