پشاورڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، اسلامیہ سٹارز اور فالکن کلب کی کامیابی
ہفتہ 12 ستمبر 2015 16:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون ون میں اسلامیہ سٹارز نے ینگ دیہہ بہادر کرکٹ کلب کو شکست دیدی ، جمخانہ گراؤنڈ پر منعقد ہ ٹورنامنٹ میں ینگ دیہہ بہادر کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 رنز بنائے جس میں مدثر29 ،اکرام24 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ۔
(جاری ہے)
اسلامیہ سٹارز کی طرف سے عمران نے چار، اصف اور خیر الله نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
جواب میں اسلامیہ سٹار ز نے مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا نور53 صدیق 31 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ۔ چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں فالکن کلب نے البلال کلب کو ہرایا ، البلال کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 146 رنز بنائے جس میں زاہد 36 اسامہ 30 ، عتیق 26 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ۔ جواب میں فالکن کلب نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.