اسلام آباد : ٹربیونلز کو توسیع دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن دو حصوں میں بٹ گئی۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 17:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015 ء) : الیکشن ٹریبونلز کو توسیع دینے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور صوبائی اراکین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے 4 ٹریبونلز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر الیکشن کمیشن 2 حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان الیکشن ٹریبونلز کو توسیع دینے کے حق میں ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران ٹریبونلز کے ججز کی مدت میں اضافے کے خلاف ہیں۔
دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے بھی انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے عذر داری ٹربیونلز کے لئے حاضر سروس جج دینے سے معذرت کر لی تھی۔واضح رہے کہ اس وقت الیکشن ٹربیونل لاہور میں 8، فیصل آباد میں 5، ملتان میں ایک جبکہ حیدر آباد ٹربیونل میں 3 کیسز زیر التوا ہیں جبکہ پنجاب اور سندھ کے چار ٹریبونلز 31 اگست کے بعد سے غیر فعال ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.