سعودی سفارتخانے نے حرم شریف میں کرین کے حادثے میں زخمی ہونے والے 24افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی
مکہ مکرمہ میں زخمی پاکستانی عازمین حج کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ٗپاکستانی سفیر وزارت مذہبی امور میں عازمین حج کے حوالہ سے اطلاعات کے حصول کیلئے ہنگامی کال سینٹر قائم کردیا
ہفتہ 12 ستمبر 2015 21:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) سعودی سفارتخانے نے حرم شریف میں کرین کے حادثے میں زخمی ہونے والے 24افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی ۔
(جاری ہے)
اسلام آبا دمیں سفارتخانے سے جاری ہونے والی فہرست کیمطابق النور سپیشلسٹ ہسپتال مکہ مکرمہ میں زیر علاج زخمیوں میں سیف اﷲ جان، ضیاء اﷲ، غلام زہرہ، اﷲ بخش، عابد حسین، امان اﷲ، عبدالحق، کنگ فیصل الشیشہ ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں سکینہ جان، امام صفدر، امبارو بی بی، تاجرہ، نوید زہرہ، الظاہر ہسپتال مکہ میں رخسانہ ارشد، صداقت بیگم، زاہد شاہ، قادر گل، پاکستان حج میڈیکل مشن ہسپتال مکہ میں آسیہ بی بی، کنگ عبدالعزیز ہسپتال مکہ میں اصغر خان کوئٹہ، بخمالی خان کوہاٹ، زاہد شاہ پشاور، زربینہ پروین کراچی، رخسانہ بی بی پشاور، تسلیم احمد کراچی اور محمد فاروق گجرات شامل ہیں۔
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں زخمی پاکستانی عازمین حج کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ وزارت مذہبی امور میں عازمین حج کے حوالہ سے اطلاعات کے حصول کیلئے ہنگامی کال سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ پاکستان میں 042111725425 ٗ سعودی عرب میں 8001166622 پر رابطہ کر کے معلومات لی جا سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.