قانون نافذ کرانیوالے اداروں کاترنول اور گردو نواح کے علاقوں میں گر ینڈ سر چ آ پر یشن
59 مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا گیا ، تحقیقا ت شروع ، ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن برآمد
ہفتہ 12 ستمبر 2015 22:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر پا کستا ن رینجر ز، حسا س اداروں اور اسلام آ باد صدرزون پو لیس افسران و جو انو ں کاترنول اور گردو نواح کے علاقوں میں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،59 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ،ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن برآمد۔
تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ بادکے مختلف علا قوں میں قائم کچی بستیوں اورافغان بستیوں کی سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے ۔اس پلان کے مطابق گزشتہ روز پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروں اور اسلام آ باد صدر زون پو لیس کے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ نے تھا نہ ترنول کے علا قہ اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.