شاہ رخ خان اپنی فلم ”فین “پر تو فریفتہ

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے حال ہی میں منیش شرما کی فلم ’فین‘ مکمل کی ہے

اتوار 13 ستمبر 2015 10:35

شاہ رخ خان اپنی فلم ”فین “پر تو فریفتہ

ممبئی ؤ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) شاہ رخ خان اپنی فلم ”فین “پر تو فریفتہ ہیں لیکن ناظرین کو یہ کتنی پسند آئے گی یہ بات فلم کی ریلیز پر ہی پتہ چل پائے گی-بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے حال ہی میں منیش شرما کی فلم ’فین‘ مکمل کی ہے جس میں وہ گورو نام کے ایک فین کا کردار نبھا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی اپنی فلم ’فین‘ دیکھتے ہیں تو خود پر فخر کرتے ہیں۔کیوں؟ یہ تو انھوں نے نہیں بتایا۔بھئی خان صاحب سسپنس کیوں پیدا کر رہے ہیں ویسے آپ کے فینز کو اس فلم کا انتظار رہے گا۔

متعلقہ عنوان :