فلمساز و اداکارہ ریما کی دسمبر میں پاکستان آمد متوقع

اتوار 13 ستمبر 2015 11:50

فلمساز و اداکارہ ریما کی دسمبر میں پاکستان آمد متوقع

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) فلمساز و اداکارہ ریما کی دسمبر میں پاکستان آمد متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق ریما کی طرف سے رواں سال کے آخر میں پاکستان آنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ریما نے دوبارہ سے فلم کے پراجیکٹ بارے بھی غور شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے وہ پاکستان آکر اپنے ساتھیوں سے اس معاملے میں مشاورت کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :