محمد حفیظ نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں ایکشن میں تبدیلی لائے بغیر باؤلنگ کر نے کی رپورٹس مسترد کر دیں
میرے باؤلنگ ایکشن کو بہتر بنانے کیلئے نوماہ سے نیشنل اکیڈمی میں کوچز مدد کررہے ہیں محمد حفیظ کا ٹوئٹ حفیظ کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی گئی ہے ایکشن پر شک ہوا تو امپائر پورٹ کرسکتے ہیں انتخاب عالم
اتوار 13 ستمبر 2015 12:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء)پاکستانی آل رآنڈر محمد حفیظ نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنے ایکشن میں تبدیلی لائے بغیر باؤلنگ کررہے ہیں۔محمد حفیظ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وہ اپنے باؤلنگ ایکشن کو بہتر بنانے کا کام گزشتہ نو ماہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچز کی مدد سے کررہے ہیں۔
اس سے پہلے ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ 34 سالہ پاکستانی آل راؤنڈر اپنے ایکشن کو درست کرنے پر کام نہیں کررہے جسے جولائی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے غیر قانونی قرار دیا۔محمد حفیظ جنھوں نے 44 ٹیسٹ، 166 ون ڈے اور 64 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے کے باؤلنگ ایکشن کی رپورٹ نومبر 2014 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظبہی میں پہلے ٹیسٹ کے دوران ہوئی تھی اور آزاد تجزیے کے بعد انہیں باؤلنگ کرنے سے روک دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.