پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اتوار 13 ستمبر 2015 13:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) پاکستان میں صرف گدھے ہی زیر عتاب کیوں؟ پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ایک رپورٹ کے مطابق گدھا نجانے کیوں دنیا میں بدنام ہے اور رسواء زمانہ جانور کے نام سے گردانا جاتا ہے ورنہ بے چارہ انتھک محنت و مشقت میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔

(جاری ہے)

زمانہ قدیم سے اس جانور کو مال برداری کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ دنیا کے صرف 4 ممالک گدھے کے گوشت کے سب سے زیادہ شوقتیں ہیں جن کا تعلق براعظم افریقہ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :