ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی طاہر خان نیازی قتل کیس میں گرفتار تین ملزمان پر منگل فرد جرم عائد کی جائے گی

اتوار 13 ستمبر 2015 14:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی طاہر خان نیازی قتل کیس میں گرفتار تین ملزمان پر ( منگل) کو فرد جرم عائد کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی عدالت نمبر دو راولپنڈی کے جج آصف مجید عدالت مقدمے کی سماعت کریں گے اس دوران فیاض اور راشد وغیرہ ملزمان پر فرد جرم 15 ستمبر کو عائد کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :