رواں مالی سال 2015-16ء کے ماہ جولائی کے دوران پلاسٹک میٹیریلز کی قومی درآمدات میں 10ملین ڈالر کی کمی واقع
رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2015ء کے دوران پلاسٹک میٹریلز کی درآمدات کا حجم 137ملین تک کم ہوگیا
اتوار 13 ستمبر 2015 15:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال 2015-16ء کے ماہ جولائی کے دوران پلاسٹک میٹیریلز کی قومی درآمدات میں 10ملین ڈالر کی کمی دیکھی گئی ۔
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس ) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2015ء کے دوران پلاسٹک میٹریلز کی درآمدات کا حجم 137ملین تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران یعنی جولائی 2014ء کے دوران پلاسٹک میٹریلز کی ملکی درآمدات کا حجم 147ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح صرف ایک ماہ کے عرصہ کے دوران پلاسٹک میٹریلز کی درآمدات میں 10ملین ڈالر کی کمی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوئی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.